پاکستان: 7.41 روپے کا ریلیف عارضی، بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی نہیں کی جائے گی، حکومت
حکومت پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ، فی الحال بجلی کے بنیادی نرخوں میں کوئی کمی نہیں کی جا رہی، البتہ ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ کی منفی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ شرح سود اور ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے مطابق قیمت متعین کرےگی۔…