مسلم ممالک کو ایسی اسٹریٹیجی بنانی چاہیئے جس سے اسرائیل کا مقابلہ کیا جا سکے، وزیر دفاع پاکستان
پاکستان کے وزیر دفاع، خواجہ آصف نے تمام مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ، وہ اسرائیل کے خلاف متحد ہو جائیں، خبردار کرتے ہوئے کہا کہ، اگر آج مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آ جائے گی۔ انہوں نے یہ بات اسپیکر قومی اسمبل�…