بھارت اور امریکا عالمی بھلائی کے لیے قریبی تعاون جاری رکھیں گے، وزیراعظم نریندر مودی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا استقبال کرکے خوشی ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ ملاقات کے دوران بھارت اور امریکا کے درمیان جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت دار�…