'ٹیرف جنگیں اور تجارتی جنگیں کسی کے لیے فائدہ مند نہیں'، امریکی صدر کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر فوری 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز کہا ہےکہ وہ ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے کسی بھی ملک سے آنے والی اشیاء پر فوری طور پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں چین، بھارت، روس، ترکی اور عراق سمیت درجنوں ممالک…