2026 میں تیل کی فراہمی طلب سے 40 لاکھ بیرل یومیہ زیادہ ہونے کا خدشہ ظاہر
عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق 2026 میں دنیا بھر میں تیل کی پیداوار طلب سے تقریباً 40 لاکھ بیرل یومیہ زیادہ ہو سکتی ہے۔ یہ مقدار دنیا کی کل تیل کی کھپت کا تقریباً چار فیصد بنتی ہے، جو عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا فرق ہے۔…