عامر خان تیسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک، گوری اسپرٹ کے ساتھ پہلا ڈانس وائرل
بالی ووڈ اداکار عامر خان اور گوری اسپرٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی اتوار 5 جولائی 2026 کو ممبئی کے باندرہ میں عامر خان کی رہائش گاہ پر ایک نجی تقریب میں ہوئی، جس میں قریبی اہلِ خانہ…