'میرا خاندان مختلف مذاہب کو قبول کرنے والا خاندان رہا ہے'، تیسری شادی کے بعد مذہبی تنازع پر عامر خان کیا کہتے ہیں؟
بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی تیسری شادی کے بعد مذہب سے متعلق ہونے والی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ گوری اسپرٹ ہندو نہیں بلکہ عیسائی ہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق عامر خان نے ایک گفتگو…