27 ستمبر کو اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج سے گریز کریں، میرے والد کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے، قاسم خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے پارٹی کارکنوں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 27 ستمبر کے احتجاج کے دوران اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا اجتماع نہ کریں۔ قاسم خان نے یہ اپیل سوشل میڈیا پلیٹ فارم…