'وفاقی حکومت اور پی ٹی اے نے متعدد بار ایکس کو درخواستیں دی لیکن مسترد کر دی گئیں'، عمران خان کےایکس اکاونٹ کی بندش کے لیے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں کیے گئے حکومتی اقدامات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایک رپورٹ جمع کرائی گئی ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے زیر استعمال ایکس اکاؤنٹ کی بندش کے لیے گزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران کی گئی سرکار�…