خیبر پختونخواہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خانزیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
خیبر پختونخواہ کے علاقے،باجوڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری برائے امورِ علما مولانا خانزیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ ضلع باجوڑ کے ڈی پی او، وقاص رفیق کے مطابق، مولانا خانزیب کو اس وقت نشانہ بنایا گیا…