براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#غزہ

72 متعلقہ خبریں
غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطین صحافیوں کے لیے دنیا کا خطرناک ترین علاقہ بن گیا، رپورٹ
مشرق وسطی

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطین صحافیوں کے لیے دنیا کا خطرناک ترین علاقہ بن گیا، رپورٹ

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے جمعہ کو جاری کردہ اپنی عالمی یوم آزادی صحافت انڈیکس 2025 میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے دوران فلسطین صحافیوں کے لیے دنیا کا خطرناک ترین علاقہ بن گیا ہے، اور بیسیوں رپورٹرز کو…

مئی 2, 2025
اسرائیلی مظالم: غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل پر بندش کو 60 دن مکمل
مشرق وسطی

اسرائیلی مظالم: غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل پر بندش کو 60 دن مکمل

اسرائیل کی جانب سے غزہ کا مکمل محاصرہ 60 ویں دن میں داخل ہو چکا ہے، جب کہ دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف (ICJ) میں فلسطینیوں کے لیے اسرائیل کی انسانی ذمہ داریوں سے متعلق سماعت کا تیسرا دن جاری ہے۔ 2مارچ سے غزہ میں…

اپریل 30, 2025
ہم غزہ کی صورتحال پر خاموش تماشائی ادارےاور اس اخلاقی دیوالیہ پن کا حصہ نہیں بن سکتے:پاکستان
پاکستان

ہم غزہ کی صورتحال پر خاموش تماشائی ادارےاور اس اخلاقی دیوالیہ پن کا حصہ نہیں بن سکتے:پاکستان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب، عاصم افتخار نے غزہ کی موجودہ صورت حال کو ایک 'انسانی ساختہ تباہی' قرار دیتے ہوئے اسرائیلی جارحیت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے عالمی برادری کو متنبہ…

اپریل 5, 2025
اسرائیل کے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع
دنیا

اسرائیل کے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کر دیے، جس سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے لبنان کے مختلف علاقوں پر تقریباً 15 حملے کیے، جن میں اب تک 2 افراد جاں…

مارچ 22, 2025
غزہ پر اسرائیلی بمباری، 326 فلسطینی شہید
مشرق وسطی

غزہ پر اسرائیلی بمباری، 326 فلسطینی شہید

غزہ پٹی پر منگل کی صبح اسرائیلی فضائی حملوں نے تباہی مچا دی، ہسپتال حکام کے مطابق، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 326 فلسطینی شہید ہو گئے۔ یہ اچانک بمباری جنوری سے نافذ العمل جنگ بندی کو توڑتے ہوئے 17 ماہ پرانی جنگ کو…

مارچ 18, 2025
پاکستانی امریکن طالبہ نے کولمبیا یونیورسٹی میں داخلے سے انکار کر دیا
پاکستان

پاکستانی امریکن طالبہ نے کولمبیا یونیورسٹی میں داخلے سے انکار کر دیا

کولمبیا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف کارروائی کر کے جہاں ٹرمپ حکومت کو خوش کیا ہے، وہاں اس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آ رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک پاکستان�…

مارچ 13, 2025
فلسطینی سفارت خانے میں غزہ کے لیے آواز اٹھانے والے پاکستانی بچوں کے اعزاز میں تقریب
پاکستان

فلسطینی سفارت خانے میں غزہ کے لیے آواز اٹھانے والے پاکستانی بچوں کے اعزاز میں تقریب

پاکستان میں موجود فلسطین کے سفارت خانے نے غزہ کے بچوں کے لیے مسلسل آواز بلند کرنے والے دو کم عمر پاکستانی بہن بھائیوں، عبیدہ الفدہ حفیہ اور غلام بشر حفی کے اعزاز میں ایک خصوصی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ پاکستان میں…

مارچ 7, 2025
اردن، مصر اور سعودی عرب نے غزہ سے نقل مکانی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا
دنیا

اردن، مصر اور سعودی عرب نے غزہ سے نقل مکانی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا

اردن، مصر اور سعودی عرب نے امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ مصر نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے جامع منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ، وہ فلسطینیوں کو بے دخل کیے بغیر یہ منصوبہ…

فروری 12, 2025
فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان

فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ، شفقت علی خان نے کہا ہے کہ، فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی تجویز کو پاکستان ناانصافی سمجھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ، پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہمیشہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے ساتھ…

فروری 6, 2025
اہلیان غزہ کی واپسی،"سفر طویل تھا لیکن ہم لوٹ آئے"۔
مشرق وسطی

اہلیان غزہ کی واپسی،"سفر طویل تھا لیکن ہم لوٹ آئے"۔

غزہ پٹی کے شمالی حصے میں ہزاروں فلسطینی جنگ بندی کے تحت پہلی بار واپس لوٹ رہے ہیں۔ یہ وہ علاقہ تھا جو اسرائیل اور حماس کی 15 ماہ طویل جنگ میں سب سے زیادہ تباہ ہوا ۔ اس علاقے کو جنگ کے ابتدائی دنوں سے بند کر دیا گیا تھا۔…

جنوری 27, 2025
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
مشرق وسطی

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم، اس علامتی قرارداد کو امریکہ اور اسرائیل نے مسترد کر دیا ہے۔ قرارداد کی تفصیلات جنرل…

دسمبر 12, 2024
غزہ کے مظلوموں کے لیے پاکستان کا 13واں امدادی قافلہ روانہ
مشرق وسطی

غزہ کے مظلوموں کے لیے پاکستان کا 13واں امدادی قافلہ روانہ

پاکستان نے غزہ میں جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے امدادی سامان کا 13واں قافلہ روانہ کر دیا ہے۔ یہ امداد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے فراہم کی گئی ہے، جو متاثرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اہم اقدامات کر رہ�…

اکتوبر 26, 2024