اسرا ـ ئیل کا غزہ شہر پر بڑا زمینی آپریشن، ہزاروں فلسطی ـ نیوں کی نقل مکانی
اسرائیل نے غزہ شہر پر بڑے پیمانے کی زمینی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے رات بھر شدید فضائی حملے کیے، جس کے بعد اسرائیلی فوجی دستے اب شہر کی سرحدوں تک پہنچ گئے ہیں۔ مبصرین کے مطابق، غزہ پر قبضے کا یہ اسرائیل کا دیرینہ…