چین میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو سزائے موت سنائی گئی
چین کی ایک عدالت نے پیر کے روز ایک خاندانی نیٹ ورک چلانے والے 11 افراد کو سزائے موت سنائی، جن پر 1.4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے غیر قانونی جوا اور دھوکہ دہی کے آپریشن چلانے اور حکم عدولی کرنے والے کارکنوں کی ہلاکتوں کا…