پیرس میں ازبکستان کا نیا سیاحتی برانڈ متعارف
پیرس میں جاری یورپ کی بڑی سیاحتی نمائش آئی ایف ٹی ایم ٹاپ ریزا 2026 میں ازبکستان نے اپنی نئی بین الاقوامی سیاحتی حکمتِ عملی پیش کردی، جہاں ازبکستان کو اعزازی ملک کے طور پر خصوصی مقام دیا گیا ہے۔ نمائش میں ازبکستان کے…