ٹک ٹاک کی ملکیت پر امریکا اور چین کے درمیان فریم ورک طے پا گیا
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹک ٹاک' کی ملکیت اور امریکہ میں اس کے آپریشنز کے حوالے سے چین کے ساتھ ایک ابتدائی فریم ورک طے پا گیا ہے، جس کے بعد اس ایپ کی امریکی ملکیت کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ امریک�…