بھارتی فضائیہ کا طیارہ آسام میں گر کر تباہ، پانچ اہلکار ہلاک
بھارتی ریاست آسام میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران بھارتی فضائیہ کا ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق اے این-32 طیارہ جورهات کے علاقے کے قریب…