لیبیا کے فوجی سربراہ طیارے حادثے میں جاں بحق، وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ نے واقعے کو 'بڑا نقصان' قرار دیا
ترکی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک فضائی حادثے میں لیبیا کی فوج کے سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد ہلاک ہو گئےہیں۔ جنرل الحداد چار دیگر فوجی حکام کے ہمراہ ایک فالکن 50 بزنس جیٹ طیارے میں سوار تھے جو ترکی کے دارالحکومت…