پُشپا 2 نے باکس آفس پر 1000 کروڑ کا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا
بھارت کی فلم پُشپا 2 نے ریلیز کے فوراً بعد باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ فلم صرف چھ دن میں 1000 کروڑ روپے کی کمائی کرنے والی سب سے تیز رفتار فلم بن گئی، جو فلمی دنیا میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اللو ارجن اور…