فلم انڈسٹری کا رویہ بدل رہا ہے، ماں بننے کے بعد اداکاراؤں کو کام سے دور نہیں کیا جا رہا بلکہ وہ پہلے سے بہتر کام کر رہیں ہیں: پرینیتی چوپڑا، بالی ووڈ اداکارہ
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد خواتین اداکاراؤں کے لیے فلم انڈسٹری کا رویہ بدل رہا ہے اور اب انہیں صرف ماں بننے کی وجہ سے کام یا اچھے کرداروں سے محروم نہیں کیا جا رہا۔ پرینیتی چوپڑا نے اپن�…