فلم سکندر ناکام، مداحوں نے ملاقات میں سلمان خان کو کیا مشورے دیے؟
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی حالیہ ریلیز ’سکندر‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ فلم نہ صرف تجارتی طور پر بری طرح ناکام ہوئی، بلکہ مداحوں کی توقعات پر بھی پوری نہیں اُتر سکی، جس کے نتیجے…