عامر خان کا اپنے پروڈکشنز کے حوالے سے نئے پروجیکٹس کا اعلان !
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی فلمی کیریئر اور آئندہ منصوبوں کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ اب اداکاری سے کچھ پیچھے ہٹ کر پروڈکشن پر زیادہ توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ نئی دہلی میں…