فیفا ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری، 48 ٹیمیں حصہ لیں گی
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2026 کے ورلڈ کپ کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں ٹورنامنٹ کے تمام 104 میچز کے مقامات اور اوقات کار کی تفصیلات شامل ہیں۔ اس اعلان کے موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد…