فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق ایونٹ کی افتتاحی ایڈیشن 24 اکتوبر سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شروع ہوگی۔ اس منفرد عالمی مقابلے میں دنیا بھر کی 191 فیفا رکن…