فیفا کلب ورلڈ کپ: ٹیموں پر ڈالرز کی برسات
فیفا نے آئندہ کلب ورلڈ کپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا، جس کے مطابق امریکا میں ہونے والے پہلے 32 ٹیموں کے ورلڈ کپ کے فاتح کو 125 ملین ڈالر کی خطیر رقم دی جائے گی۔ مجموعی طور پر اس ٹورنامنٹ کے لیے ایک ارب…