پہلا فیفا کلب ورلڈ کپ: چیلسی نے پی ایس جی کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لی
چیلسی نے فٹبال کی تاریخ کے پہلے 32 ٹیموں پر مشتمل فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو 0-3 سے شکست دے کر چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ میچ کے ابتدائی ہاف میں چیلسی کی جانب سے کول پالمر نے دو…