جرگہ سسٹم آج بھی موجود ہے مگر حکومت آئینی دائرہ کار میں کارروائی کر رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پیش آنے والےقتل واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ، قتل کیے جانے والے مرد و خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ، سوشل میڈیا پر اس…