کیا چھوٹا قد لمبی عمر کی ضمانت ہے؟
قد کا تعلق صرف ظاہری شخصیت سے نہیں، بعض تحقیقات کے مطابق یہ صحت اور عمر کے دورانیے پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کم قد ہونا لمبی عمر کی ضمانت نہیں، تاہم نسبتاً چھوٹے قد والے افراد میں کچھ بیماریوں کا خطرہ…