فلیڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، نوٹیفکیشن جاری
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے اور وزارتِ دفاع نے اس تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق جنرل سید عاصم منیر پانچ سال کی مدت کے لیے چیف…