ازبکستان میں جدید ڈیجیٹل اور اسپیشل ڈیٹا منصوبوں کا آغاز,ڈیجیٹل ترقی کی راہیں ہموار
ازبکستان کی وزارتِ معیشت اور فنانس کے تحت کیڈسٹر ایجنسی نے عالمی بینک اور یورپی یونین کے تعاون سے ایک قومی فورم کا انعقاد کیا، جس میں ملک میں اسپیشل ڈیٹا انفراسٹرکچر کے استعمال پر بات چیت کی گئی۔ فورم میں اسپیشل ڈیٹا…