آذربائیجان کا ’’ریڈ ٹاؤن‘‘ ، جہاں صدیوں سے آباد ہے ایک منفرد یہودی بستی
کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلم اکثریتی ملک آذربائیجان میں ایک ایسا تاریخی قصبہ بھی موجود ہے جہاں صدیوں سے پہاڑی یہودی آباد ہیں اور آج بھی اپنی مذہبی، ثقافتی اور لسانی شناخت برقرار رکھے ہوئے ہیں؟ آذربائیجان کے شمال میں قوبا…