پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ منائی
عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف…