اے آئی کورس کرنے کے بعد ماہانہ لاکھوں کمانے والا 13 سالہ لڑکا
کراچی کے 13 سالہ لڑکے کاشان عدنان نے سیلانی ویلفیئر سے اے آئی اور چیٹ بوٹ ڈویلپمنٹ کا کورس مکمل کرنے کے بعد ایک شاندار کامیابی حاصل کی ہے جس کی بدولت وہ ماہانہ 500,000 روپے کماتا ہے۔ اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کاشان عدنان نے…