اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کے قریب -شرائط کیا ہونگی؟
مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ میں کمی کا امکان ہے۔ شنید ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے ایکسئیس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کا ایک مسودہ تیار ہو چکا ہے، چند وجوہات…