بونی کپور نے سری دیوی کی دبئی میں موت سے متعلق حیران کن انکشافات کر دیئے
بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی اچانک موت پر پانچ سال بعد ان کے شوہر اور معروف فلمساز بونی کپور نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بونی کپور نے بتایا کہ سری دیوی کو طویل…