پائلٹ پاسپورٹ بھول گیا، طیارہ دو گھنٹے بعد واپس لوٹ آیا
لاس اینجلس سے شنگھائی جانے والی یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز کو غیرمعمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب پائلٹ کے پاسپورٹ بھول جانے کے باعث جہاز کو دو گھنٹے کی پرواز کے بعد واپس لوٹنا پڑا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…