سری لنکا میں سیلاب اور لینڈسلائڈنگ سے تباہ کاریاں، ہلاکتیں 618 تک پہنچ گئیں
سری لنکا میں طاقتور طوفان ڈٹوہ کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں مسلسل بارشوں کے باعث نئے لینڈ سلائیڈنگ الرٹس جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 618 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق اب بھی 209 افراد لاپتہ ہیں۔ ڈیزاسٹر…