مریم نواز کا دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے بھی ہونہار اسکالرشپ سکیم کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے بھی ہونہار اسکالرشپ سکیم کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ان کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سے متعلق ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب…