تھائی لینڈ کی وزیراعظم عہدے سے معطل، متنازع آڈیو لیک پر تحقیقات جاری
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم پیتونگتارن شنواترا کو متنازع آڈیو کلپ سامنے آنے کے بعد عبوری طور پر عہدے سے معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے 7 کے مقابلے میں 2 ووٹوں سے فیصلہ دیتے ہوئے وزیراعظم کی برطرفی کے مقدمے پر غور کے…