کیا پاکستان میں مائیکرو سافٹ سروسز ختم ہو رہی ہیں؟
مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور پانچ مقامی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کے عالمی سطح پر جاری تنظیمی رد و بدل اور مصنوعی ذہانت (AI) پر توجہ مرکوز کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔…