بھارتی فلموں کے کور پیچ سے ماہرہ اور ماورا کو ہٹا دیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے اثرات ایک بار پھر فلمی صنعت پر بھی نظر آ رہے ہیں۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی فنکاروں کے خلاف اقدامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کئی پاکستانی اداکاروں کو بھارت�…