دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد دماغی امراض میں مبتلا، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 3 ارب سے زیادہ افراد مختلف دماغی یا نیورولوجیکل بیماریوں کا شکار ہیں، جن میں اعصابی کمزوری، مرگی، الزائمر اور پارکنسن جیسے امراض شامل ہیں۔ ادارے نے اس…