صرف دو ہفتے شوگر چھوڑنے سے جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلیاں،ماہرین کی رائے
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص صرف 14 دن کے لیے اضافی شوگر ترک کر دے تو جسم میں نمایاں مثبت تبدیلیاں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ غذائی ماہرین اور ماہرین امراض معدہ کے مطابق شوگر کم کرنے سے چہرے کی سوجن میں کمی آتی ہے…