کون سا کھانے کا تیل سب سے زیادہ صحت مند ہے؟ ماہرین
کھانے کا تیل ہر گھر کی روزمرہ ضرورت ہے، مگر یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر کون سا تیل صحت کے لیے سب سے بہتر ہے۔ زیتون کے تیل کو عموماً بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے، ناریل کے تیل پر بحث جاری رہتی ہے، جبکہ کچھ تیلوں کے…