متوازن نیند کے مقابلے میں کم یا زیادہ نیند انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ بہت کم یا بہت زیادہ نیند لینے والے افراد میں بڑھاپا تیزی سے اثر انداز ہو سکتا ہے، جبکہ متوازن نیند جسم اور دماغ کو زیادہ دیر تک جوان اور متحرک رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ ماہرین…