وزیراعظم پاکستان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، اسٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے…