جشن آزادی تجدید عہد کا عظیم دن
نہیں نشیمن تیرا قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں عوام اس بار اپنا78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبہ سے منا رہی ہے ۔ 14 اگست کی صبح کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومت…