پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا-ایران مذاکرات میں پیش رفت، اعلی سطح کمیٹی اور رابطہ نظام قائم
پاکستان اور قطر نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے علاقے برگن اشٹاک میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے پہلے دور میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور فریقین نے 60 روز کے اندر ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے…