'یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے'، حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی شہریوں کی موت پر وزارتِ خارجہ کی شدید مذمت
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک تجارتی جہاز پر حملے کے نتیجے میں دستیاب معلومات کے مطابق تین پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ انہوں نے واقعے پر گہری تشویش کا…