توہین مذہب کے الزامات ، علما اور اسلامی نظریاتی کونسل
ہمارے ہاں ایک المیہ یہ ہے کہ مذہبی حلقے اکثر ایسے معاملات کو غیر ضروری اور غیر معمولی بڑھاوا دے دیتے ہیں جو حقیقت میں کوئی وزن ہی نہیں رکھتے۔ یوں معمولی باتیں بگڑ کر بڑے تنازعات کی شکل اختیار کر لیتی ہیں، اور نتیجہ یہ…