منظم سوشل میڈیا مہم نے کیسے مراکش کے شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے اسپین جانے پر آمادہ کیا؟
اسپین کی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے چند روز بعد تقریباً 60 ہزار افراد نے مراکش سے ہسپانوی علاقے سیوتا پہنچنے کی کوشش کی، جبکہ سوشل میڈیا پر اس فیصلے کو یورپ جانے کے کھلے موقع کے طور پر پیش کیا گیا۔ اسپین کی عدالت نے 29…